پرویز الٰہی کے کہنے پر عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی، رانا ثنا

اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کے تین ووٹ ہمارے ساتھ ہیں اور عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد پرویز الٰہی کے کہنے پر جمع کرائی تھی۔ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگ جو پی […]