پرویں رقم: آسمانِ خوش نویسی کا آفتاب
بچپن کے دنوں کو یاد کروں تو والد محترم کی شخصیت سامنے آتی ہے۔ بہت سی خوبیاں ان کی شخصیت میں اکٹھی ہوگئی تھیں شاعری، خطابت، حکمت اور کتابت۔ اس زمانے میں یہی سکالرشپ کے بنیادی اجزا تھے۔ والد صاحب کی خوش نویسی ان کی شخصیت کی خاص پہچان تھی۔ جب لکھتے‘ یوں لگتا کاغذ […]