پریانتھاکمارا قتل کیس : روپوش 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

سیالکوٹ میں قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریانتھاکمارا قتل کیس میں مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دونوں ملزمان واقعے کے وقت فیکٹری کی چھت پر موجود تھے اور روپوش ہونے کے باعث ملزمان کو اب تک گرفتار نہیں کیا جا سکا تھا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مقدمے […]