پر مجھے گفتگو عوام سے ہے
میر ؔ صاحب نے تو یہ مصرع کسی اور حوالے سے کہا تھا مگر کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں جماعتِ اسلامی کی عوامی اور مقامی سطح پر مقبولیت کو دیکھ کر اس کے کچھ بالکل مختلف رُوپ دھیان میں آرہے ہیں۔ وطنِ عزیز کی سیاست میں عوام کی قدرومنزلت کے دن […]