پشاور: احتجاج کرنیوالے یونیورسٹی ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار
پشاور میں اسمبلی چوک پر یونیورسٹی ملازمین پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کرتے ہوئے 10 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کی جامعات کے ملازمین نے مطالبات کے حق میں اسمبلی چوک پہنچ کر خیبر روڈ کو دونوں اطراف سے بند کردیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنےکے لیے پولیس نے لاٹھی چارج کیا […]