پشاور : خودکش دھماکے میں ملوث تین ملزمان کی شناخت ہوچکی: شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہےکہ پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس معاملے کی تہہ تک پہنچ چکی ہے ، ایک دو روز میں پولیس ملزمان تک پہنچ جائے گی۔ سیاسی صورتحال […]