پشاور: کتے کو مارنے پر دوست نے دوست پر مقدمہ کردیا
پشاور میں کتے کی ہلاکت پر دوست نے دوست پر مقدمہ درج کرادیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں کتے کی ہلاکت پر تھانہ متنی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا بتانا ہےکہ کتے کے مالک نے دوست کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جس میں مدعی کا کہنا ہےکہ […]