یادیں، موسم اور اُمید
مجھے افغانستان سے دلی لگاؤ ہے اور اس کے ٹھوس اسباب ہیں کیونکہ افغانستان سے ہم تاریخی، سماجی، مذہبی اور جغرافیائی رشتوں میں منسلک ہیں۔ زندگی میں دو بار وہاں جانے کا اتفاق ہوا۔ دونوں مرتبہ محترم آفتاب احمد خان شیرپاؤ صاحب کے ہمراہ جانے کا موقع ملا۔ پہلی مرتبہ 2013 میں، پاکستان افغانستان پارلیمانی […]