پشتو زبان، ادب اور ثقافت کی ترقی میں خواتین کا کردار

پشاور (23 نومبر 2026ء) پشتو زبان، ادب اور ثقافت کے فروغ میں خواتین کے تاریخی، علمی اور ادبی کردار کو اجاگر کرنے کے لیے پشتو اکیڈمی، جامعہ پشاور کے زیرِ اہتمام ایک روزہ علمی و ادبی سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار کا مرکزی موضوع ’’پشتو زبان، ادب اور ثقافت کی ترقی میں خواتین کا کردار‘‘ […]