پشتو زبان کے عالمگیر شہرت یافتہ اور منفرد مزاح نگار میراوس کے بارے میں

پشتو زبان کے عالمگیر شہرت یافتہ اور منفرد مزاح نگار میراوس (پ 1955 م 2025) مرحوم کے بارے میں پشتو زبان کے مشہور زمانہ مزاح نگار میراوس ایک طویل اور تکلیف دہ بیماری کے بعد آج زندگی سے اپنا ناطہ توڑ کر موت کی تاریک وادی میں اتر گئے۔ مرحوم نے ایک منفرد مزاح نگار […]