پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد

لاہور: پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی اور پی ٹی آئی کی جانب سے وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ اسمبلی کے سکیورٹی اسٹاف کا کہنا ہےکہ اسپیکرکی […]