پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، تشدد سے پرویز الہٰی زخمی ہوگئے

حمزہ شہباز 197 ووٹ لے کر وزیر اعلی پنجاب منتخب ہو گئے.پی ٹی آئی اور ق لیگ نے بائیکاٹ کر دیا. وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے آج صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی، حکومتی ارکان نے ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری پر حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جس […]