پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ

پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہی ہے۔ اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بیمار ہوئے۔ دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب بھر میں دن بدن ڈینگی کے کیسز […]