پنجاب اور کے پی میں ایل پی جی 500 روپے کلو تک جا پہنچی

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ایل پی جی 500 روپے کلو تک جا پہنچی۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا کہ اکتوبرکیلئے ایل پی جی کی قیمت 279 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے لیکن پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ایل پی جی 500 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے۔ […]