پنجاب: مدارس کیلئے 7کروڑ سے زائدکے فنڈز منظور
پنجاب زکوٰۃ وعشرکونسل نے دینی مدارس کے لیے 7 کروڑ 77 لاکھ روپے فنڈزکی منظوری دے دی ہے۔ لاہور میں پنجاب زکوٰۃ وعشرکونسل کا اجلاس صوبائی وزیر شوکت لالیکا اور وزیربیت المال یاور عباس بخاری کی زیر صدارت ہوا جس میں تعلیمی وظائف کے لیے 7 کروڑ سے زائد کے فنڈز کی منظوری دی گئی۔ […]