پنجاب میں مزارات کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا

کورونا کی صورتحال بہتر ہونے پر پنجاب بھر میں مزارات کو ایک ماہ بعد زائرین کے لیے کھول دیا گیا۔ محکمہ صحت پنجاب نے کیبنٹ کمیٹی برائےکورونا کی سفارشات پر صوبے میں مزارات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے بعد لاہور میں حضرت داتا گنج بخش اور بی بی پاکدامن سمیت دیگر مزارات کو […]