پنجاب میں 7 جون سے اسکولز مکمل طور پر کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پنجاب بھر میں نجی و سرکاری اسکولز 7 جون سے مکمل کھل جائیں گے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں میں پہلی سے نویں جماعت تک کلاسز کا آغاز 7 جون سے ہوگا اور کلاسز 50 […]