پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا ویکسی نیشن تیز کرنے کے لیے اضلاع میں ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہواجس میں چیف سیکرٹری سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر یاسمین راشد کا […]