پنڈورا لیکس۔ کیا ہوگا؟

اللہ عمر چیمہ کی عمر دراز کرے۔ وہ ان چند ایک صحافیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے جرأت اور صحافتی اخلاقیات کے ساتھ انوسٹی گیٹیو جرنلزم کو زندہ رکھا ہے۔ اب کی بار اُن کے ساتھ صحافت کے ایک اور فخر یعنی فخر درانی بھی مل گئے ہیں جو اپنی جگہ محنت اور بہادری […]