پنڈورا پیپرز اور دیگر اسکینڈلز پر کہاں ہیں جے آئی ٹیز؟ : مریم

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم پر الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے امپائر کو ساتھ ملاکرسازش سے ن لیگ کی حکومت کو گرایا۔ اسلام آباد میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا پنڈورا پیپرز اور دیگر اسکینڈلز پر […]