پنڈورا پیپرز: لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر

پنڈورا پیپرز میں انکشاف ہوا ہے کہ لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر ہیں۔ تجزیے کے مطابق بہت سے افراد نے ٹیکس سے بچنے کیلئے شیل کمپنیاں بنائیں یا دوسری وجوہات کی بنا پر جو انہیں سب سے زیادہ معلوم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنڈورا پیپرز کی دستاویزات کے تجزیے سے […]