پنڈی اسلام آباد سمیت 8 شہروں میں سینما گھر کھولنے کی اجازت

راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت 8 شہروں میں سینما گھر کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں پنڈی اسلام آباد سمیت 8 شہروں میں سینما گھر کھولنے کا اجازت نامہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے لاہور اور کراچی […]