پنڈی ٹیسٹ: دوسرے روز کے کھیل سے قبل شین وارن کو خراج عقیدت

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز سے قبل گزشتہ روز انتقال کرنے والے لیجنڈ لیگ اسپنر شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ دوسرے دن کے کھیل کے آغاز سے قبل آسٹریلین لیجنڈ شین وارن اور پشاور دھماکے کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں […]