پولیس انسپکٹر کی ساتھیوں کے ساتھ مل کر 19 سالہ نوجوان کے ساتھ بدفعلی
سہون: پولیس انسپکٹر اور اس کے ساتھیوں نے مبینہ طور پر نوجوان کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس حکام کے مطابق سہون میں پولیس انسپکٹر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر 19 سالہ نوجوان کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جب کہ نوجوان کو اسپتال منتقل کردیا […]