پولیس میڈیکل کور

’’فوج ملک کا مضبوط ترین ادارہ ہے‘ یہ اسپتال بھی بنا سکتا ہے‘ اسکول‘ یونیورسٹیاں اور ہاؤسنگ اسکیمیں بھی‘ پولیس کے پاس تو یونیفارم اور اسٹیشنری کے لیے بھی پیسے نہیں ہوتے‘ ہم مانگ تانگ کر گاڑیوں میں پٹرول ڈلواتے ہیں۔ ہماری رائفلیں اور آنسو گیس کے شیل تک ایکسپائرڈ ہوتے ہیں لہٰذا ہم ملک […]