پولیس ڈاکوؤں سے ملی ہوتی ہے، آپریشن سے پہلے ڈاکوؤں کو پتا چل جاتا ہے : عدالت

سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کے جسٹس آفتاب احمد پولیس کی کارکردگی پر برس پڑے۔ سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ میں بھینسوں کے باڑے شہر سے باہر منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل نے استدعا کی کہ پولیس افسران کچے میں آپریشن میں مصروف ہیں انہیں حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔ اس پر جسٹس […]