پچھلے وزیراعظم کی طرح موجودہ وزیراعظم بھی کشکول اٹھائے پھرے گا : لاہور ہائیکورٹ
لاہور: سانحہ مری کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ پچھلا وزیراعظم بھی بھاگا بھاگا کشکول لے کر پھرتا رہا اور موجودہ وزیراعظم بھی کشکول اٹھائے پھرے گا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں جسٹس چودھری عبدالعزیز نے سانحہ مری کیس کی سماعت کی۔ محکمہ موسمیات، محکمہ ہائے ویز پنجاب، […]