پھٹے کپڑوں کی حیرت انگیز مرمت کا جاپانی طریقہ
ٹوکیو: جاپان میں قیمتی لیکن پھٹ جانے والے کپڑوں کو رفو کرنے کا علم بہت پرانا ہے جسے ’کاکیٹسوگی‘ کہا جاتا ہے۔ کے نتائج اتنے حیرت انگیز ہوتے ہیں کہ کسی ماہر کی آنکھ بھی انہیں نہیں دیکھ سکتی۔ یہاں تک کہ کپڑا بالکل نئے جیسا دکھائی دیتا ہے۔ اگرچہ تیزرفتار دور میں رفوگروں کی […]