پہاڑوں سے اترتے خواب اور شہروں کی بے رحم سڑکیں
راولپنڈی:(افشاں کیانی) راولپنڈی کی مصروف ترین شاہراہ، مری روڈ پر پیش آنے والے ایک دلخراش ٹریفک حادثے نے نہ صرف دو قیمتی جانیں نگل لیں بلکہ پورے سماجی، معاشی اور انتظامی نظام کے چہرے سے نقاب بھی الٹ دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ (کھڑک اور چھوٹا گلہ) سے تعلق رکھنے والی دو معصوم […]