پہاڑوں کے درمیاں

پہاڑوں کا سفر ہو، رات کا وقت ہو ،سنسان راستہ ہو اور منزل نا معلوم ہو…ایسے میں دور کہیں کسی چھوٹے سے ہوٹل کی روشنیاں نظر آ جائیں تو فلمی ساسین بن جاتا ہے ۔جب ہم لاہور سے نکلے تھے تو منزل معلوم تھی ،ارادہ تھا کہ اسلام آباد سے ہوتے ہوئے سر شام نتھیا […]