پہلے ڈیڑھ دو سال ملک کو مستحکم کیا ، اب ملک اوپر جارہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے ڈیڑھ دو سال ملک کو مستحکم کیا ، اب ملک اوپر جارہا ہے۔ بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جس ملک کے پاس 12 موسم ہوں، وہ ملک ہرچیز اُگا سکتا ہے، کسان کمائے گا، زمین پر لگائے گا، ملک […]