پہننے اوڑھنے کے معاملے میں ذرا دقیانوسی خیالات کی مالک ہوں : ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ پہننے اوڑھنے کے معاملے میں ذرا دقیانوسی خیالات کی مالک ہیں۔ کچھ روز قبل اداکارہ نے ایک ویب شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی طلاق سے لے کر بیٹے کی پرورش اور اپنی زندگی میں آنے والی مشکلات کے حوالے سے گفتگو کی۔ ماہرہ […]