پیدا کیوں کیا؟

برطانیہ کی عدالتی تاریخ کے اس د لچسپ اور انوکھے ترین مقدمہ میں ایک 20سالہ لڑکی نے اپنی پیدائش سے متعلق ڈاکٹر (گائناکالوجسٹ) سے مقدمہ جیت لیا جس کے نتیجہ میں ہرجانہ کے طور پر اچھی خاصی رقم بھی ملے گی جو لاکھوں پائونڈز پر مشتمل ہو گی اور یاد رہے کہ پائونڈز ہمارے پیارے […]