پیر : 03 مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]صدارتی اليکشن کے ليے بشار الاسد کے کاغذات نامزدگی منظور[/pullquote] شام کی آئينی عدالت نے آئندہ صدارتی انتخابات ميں شرکت کے ليے موجودہ صدر بشار الاسد کی درخواست منظور کر لی ہے۔ عدالت نے دو اور اميدواروں کی بھی منظوری دی جن کے نام عبداللہ سالوم عبداللہ اور محمود احمد مارائی ہيں۔ مبصرين کے مطابق […]