پیر : 07 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote] | 07.03.2022 | 08:00[/pullquote] [pullquote]متحدہ عرب امارات میں خواتین کو ہراساں کرنے پر جیل اور بھاری جرمانہ ہوگا[/pullquote] متحدہ عرب امارات نے خواتین کو ہراساں کرنے پر جیل اور بھاری جرمانے کا اعلان کردیا۔اماراتی پراسیکیوٹر کا کہنا تھاکہ راہ چلتی خاتون پر آواز کسنے اور چھیڑخانی پرجیل اور بھاری جرمانہ ہوسکتا ہے۔انہوں نے بتایا […]