پیر : 09 اگست 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]افغان حکومت سے سیز فائر کی ڈیل نہیں ہوئی، طالبان جنگجو[/pullquote] افغان طالبان کے ایک ترجمان نے الجزیرہ ٹی وی کو بتایا ہے کہ کابل حکومت کے ساتھ سیز فائر کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے مزید امریکی مداخلت سے خبردار کیا ہے۔ یہ جنگجو افغانستان میں اپنی پرتشدد کارروائیوں کا […]