پیر : 13 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]اومیکرون ایک ’بہت بڑا‘ عالمی خطرہ ہے، عالمی ادارہ صحت[/pullquote] عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی تبدیل شدہ شکل اومیکرون دنیا کے 60 سے زائد ممالک میں پہنچ چکی ہے اور یہ بہت بڑا عالمی خطرہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق اس طرح کے بعض شواہد ملے ہیں کہ […]