پیر : 15 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمنی میں نئے کورونا انفکشنز کی تعداد میں مسلسل اضافہ[/pullquote] جرمنی میں گزشتہ سات روز میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی ریکارڈ تعداد سامنے آئی ہے۔ متعدی امراض کی تحقیق کے ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے اعداد و شمار کے مطابق نئے کورونا انفیکشنز کی شرح تین سو تین فی ایک لاکھ نفوس ریکارڈ […]