پیر : 27 ستمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]جرمن انتخابات: ایس پی ڈی سب سے بڑی جماعت بن گئی[/pullquote] جرمن پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے مطابق سوشل ڈیموکریٹک پارٹی وفاقی پارلیمان میں سب سے طاقتور جماعت بن گئی ہے۔ ایس پی ڈی نے ڈالے گئے کُل ووٹوں کا 25.7 فیصد حاصل کیا ہے۔ دوسرے نمبر پر کرسچن ڈیموکریٹک یونین رہی ہے جسے 24.1 […]