پیٹرول کی قیمت اب بھی کم ہے، عوام کو مچھلی دیں گے نہیں پکڑنا سکھائیں گے، وزیرخزانہ
اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس بڑا جامع منصوبہ لیکر جا رہے ہیں۔ معاون خصوصی فرخ حبیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا اس وقت پیٹرولیم لیوی دو ڈھائی روپے ہے، ہم نے پیٹرولیم لیوی کے لیے 600 ارب […]