پیپلز پارٹی کا شیخ رشید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا اور اس پر تشدد کے واقعے پر وزیر داخلہ شیخ رشید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے افغان سفیر کی بیٹی کےساتھ وفاقی دارالحکومت میں پیش آنے والے […]