پیکا آرڈیننس: لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی، جسٹس اطہر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے اور ایسا لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پریوینشن آف […]