پی آئی اے نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے آپریشن ترتیب دیدیا

کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے فضائی آپریشن ترتیب دے دیا۔ پی آئی اے کی جانب سے اتوار کے روز 2 پروازیں پاکستان سے پولینڈ روانہ کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ پی آئی اے کا کہنا ہےکہ بڑے جہازوں کے آپریشن کیلئے یوکرین […]