پی ایس ایل کا آغاز 9 جون سے ہوگا، ابتدائی شیڈول جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابو ظبی میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی کا بتانا ہےکہ 6 ڈبل ہیڈرز کے میچ کھیلے جائیں گے، […]