پی ایس ایل 6،بھارتی اور جنوبی افریقی براڈ کاسٹرزکو ابوظبی لینڈنگ کی اجازت مل گئی

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 6 کا تنازع حل ہوگیا ہے اور بھارت اور جنوبی افریقا کے براڈ کاسٹرز کو ابوظبی لینڈنگ کی اجازت مل گئی ہے۔ ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مداخلت پر اماراتی حکام نے لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کا […]