پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کے امکانات ختم

کراچی: پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کے تمام امکانات ختم ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے شعبہ لاجسٹک نے کراچی میں ہوٹلز کی بکنگ بھی کینسل کرادی ہے اور اب لیگ کے میچز یو اے ای میں ہی کرانے پر توجہ مرکوز کردی ہے۔ […]