پی ٹی آئی اس لیے ہاری کہ پی ٹی آئی کا مقابلہ پی ٹی آئی سے تھا

اسلام آباد: وفاقی وزیر شبلی فراز نے کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی آئی اس لیے ہاری کہ پی ٹی آئی کا مقابلہ پی ٹی آئی سے تھا اگر ایسا نہ ہوتا تو 14 اضلاع میں کامیاب ہوسکتے تھے۔ […]