پی ٹی آئی نے شرح ترقی بڑھاکر بیان کی جس پر اسٹیٹ بینک نے بھی اعتراض اٹھایا، شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پہلے سال اصل شرح ترقی 1.9 فیصد کا عدد بڑھا کر 3.3فیصد دکھایا جس پر اسٹیٹ بینک نے بھی اعتراض اٹھایا ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اس سال بھی جھوٹ بولا ہے، شرح ترقی اس […]