پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان، پولیس کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا گزشتہ روز ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے دفعہ […]