پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے والے ہیلمٹ پہن کے جائیں : مریم

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ عمران خان عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جوعزت ہے وہ بچاکے چلےجائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وہی نیب جو روزانہ سماعت کی درخواست دے رہا تھا اب التوا مانگ رہا […]